اسلام علیکم پیارے دوستو
کیا حال ہے آپ سب کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں
گے
میں آپ کو اون لائن جوب کے بارے میں بتاتا ہوں ہم
سب جوب کو تلاش کرتے ہیں پر ہم کو اچھی
کوئی نہیں ملتی ہم نوکری خود بھی بنا سکتے ہیں وہ کیسے میں آپ کو بتاتا ہوں میرا
یوٹیوب کا اکائونٹ ہے اس پر پانچ لوگوں نے پسند کیا ہر اور چند ایک لوگوں نے ان
ویڈیوں کو دیکھا تو گوگل نے مجھے ان پانچ لوگوں کے پسند کرنے پر14 روپے دیئے یہ
دیکھو
subcribe sirf 2 hyn
صرف 2 ہیں
پیسہ 14 روپیہے
Rs.14
اب میرا مقصد دیکھانے کا یہ تھا کہ ہم سب مل کارایک گروپ بنائیں جس میں صرف یوٹیوب والے ہوں مثلا ہمارے گروپ میں 200 لوگ ہیں اور ہم کوئی ویڈیوں اپلوڈ کرتے ہیں اور 200 لوگ اس ویڈیو کو پسند کرتے ہیں مطلب لائق کرتے ہیں یعنی ہم ایک دوسرے کی ویڈیوں کو لائق کریں گے اور پیسے کمائیں گے یعنی ایک دوسرے کی مدد کرکے اب پانچ لوگوں نے پسند کیا تو 14 روپے میلے تو جب 200 یا 2000 لوگ ایک دوسرے کی ویڈیوں کو پسند یعنی لائق کریں گے تو اپ خود سوچیں کیتنے پیسے آئیں گے
بس آپ کے تعاون کی ضرورت ہے
اب جو میری اس پوست سے راضی ہے مجھ سے کنٹیکٹ کرے
or agar ap is mayri post say agree hyn matlab razi hyn to ayn mil kar ham apna work started karty hyn g
Or agar ap ka Youtube Google AdSense Ka Accout nhi hai to ya Video Dakh kar apna Account Free main bana saktay hyn Jazak Allah khyr See Video online





About the Author



0 $type={blogger}:
Assalam.o.alikum piary Allah pak ap ko Khush rakhy Ameen
Ham ap k coment ka jawab Insha Allah jald dayn gay Jazak Allah Khyr