Dear Lovly Friend If any Problam plz tell me in coment or my facebook sms Contect me facebook I solve problam
نیک بننے کا طریقہ
اسلام علیکم میرے پیارے بھائیوں اور میری پیاری بھنوں یہ کاپی اگر انسان روزانہ پُر کرے اور اس پر عمل کرے تو انشاءاللہ عزوجل کُچھہ ہی مہنوں میں انسان نیک بننا اور گناہوں سے نفرت شروع ہوجائے گی
حدیث پاک میں ہے کہ (آخرت کے معاملے
میں)گھڑی بھرغوروفکرکرنا 60 سال کی عبادت سے بہتر ہے
(الجامع الصغیر للسیوطی ، الحدیث 5897 ص 365 دارالکتب العلمیۃ بیروت) یہ کاپی دعوت اسلامی کی ہر دوکان سے مل جاتی ہے آسانی سے اس کو پُر کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے
ھفتہ وار مدنی انعامات
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
ماھانہ مدنی انعامات
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
پیارے پیر پیارے نبی پاکﷺ کا پیارے عاشق کی دعا
اللہ والوں کی دعاؤں میں بہت اثر ہوتا ھے
19 مدنی پھول جو 32 مدنی انعامات میں لکھا تھا
جب کاپی پُر ہو جائے تو مہینے کے آخر میں یہ پُر کر کے اپنے حلقے کے ذمے دار بھائی کو جمع کروائیں

کُچھہ قاعدے ہیں ان کو ذہیں نشین کر لیں
اب صفہ نمبر 3 پر آ جائیں یہ 30 دنوں کے حصاب سے ڈبے دیے گئے ہیںآپ اسلامی مہنے کے حصاب سے پُر
کریں تاکے ثواب بھی ملتا رہے اور اسلامی مہنہ بھی یاد رہیں
جو عمل آپ نے کیا ہو گا اُس ڈبے میں آپ اس طرح کا نشان لگایں
جو عمل نہیں کیا اس پر آپ یہ نشان لگائیں
1 مدنی انعام
اچھی اچھی نیتیں
مطلب کے آپ نے آ ج کوئی کام سے پہلے اچھی نیت کی مثال کے طور پر آپ اگر کھانا کھائیں تو یہ نیت کریں کہ میں عبادت میں قوت حاصل کرنے کے لیئے کھانا کھا رہا ہو اور وضو کی نیت کہ اللہ پاک کا حکم بجالانے اور پاکی حاصل کرنے کہ لیئے وضو کر رہا ہو اسی طرح کچھہ جائز کاموں میں نیت کر لیں تو انشاءاللہ ہر کام میں ثواب ملتا رہے گا کہ آخرت میں ایک نیکی بھی کام آ سکتی ہے کیا پتہ ہماری نیت کرنا پیارے اللہ پاک جی کو پسند آ جائے
2 مدنی انعام
پانچوں نمازیں اس کی تو آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 3
نمبر 3 بھی آپ فوٹوں میں دیکھہ لیں اس کی بھی سمجھہ اپ کو اجائے گی انشاءاللہ
مدنی انعام 4
جب بھی اذان ہو رہی ہو آپ نے اذان کا جواب دینا ہے سب چیزوں کو چھوڑ کر
مدنی انعام 5
شجرے سے مراد یہ بھی ایک رسالہ ہے اس میں دوعا لکھی ہے وہ پڑھ لیں کافی ہے شجرے کا رسالہ بھی دعوت اسلامی کی دوکان سے مل جاتا ہے اور 313 بار درود پاک پڑھیں اگر شجرے کا رسالہ نہ ہو تو 313 بار درود پاک پڑھ لیں تو تب بھی عمل درست ہوگا
مدنی انعام 6
آتے جاتے ہرایک مسلمان کو سلام کیا
مدنی انعام 7
ہر چھوٹے بڑے کو آپ کہہ کر بلایا اور جواب میں جی کہا
مدنی انعام 8
اگر کوئی حال پوچھے تو شکوہ کرنے کی بجائے الحمد للہ
علی کل حال کہا
کسی نعمت کو دیکھہ کر ماشاءاللہ کہا
مدنی انعام 9
اس کی تو آپ کو انشاءاللہ سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 10
اس کا مطلب ہے کہ کیا آج آپ نے بات کرتے ہوئے جیسے کاپی میں لکھا ہے (جی ، آپ اور الحمدللہ ، ماشاءاللہ وغیرہ پر عمل کیا اور تلفظ کی درستگی مطلب قرآن پاک کو صح لفظوں سے پڑھا
مدنی انعام 11
اس کی تو انشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 12
فیضان سنت اسلامی کتاب ہے جس میں سنتیں اور اسلامی معلومات ہے
مدنی انعام 13
یعنی اگر آپ کا قرآن پاک کے تلفظ درست نہی تو آپ نے
سیکھا اس کو درست طریقے سے پڑھنا الحمد للہ دعوت اسلامی اس کو باقاعدہ اچھے طریقے سے سیکھاتی ہے
اور عشاء کی نماز کے بعد 2 گھنٹے کے اندر گھر گئے
مدنی انعام 14
اس کی تو انشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ
لیں
مدنی انعام 15
یعنی کہ آج آپ نے اپنے اعمال کا محاصبہ کیا یہ کاپی پُر کی
مدنی انعام 16
صلوۃ التوبہ
یہ 2 رکعت نفل رات کو پڑھیں عشاء کی نماز کے بعد یہ دو رکعت پڑھ کر اللہ پاک سے دعا مانگیں کے اللہ پاک جی ہم سے آج تک جو کوئی کفر یا گناہ سرزد ہو گئے ہوں تو ہم ان گناہوں سے بیزار ہو کر توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما اور بروزقیامت اپنے نیک بندوں میں اٹھا امین
مدنی انعام 17
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 18
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 19
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 20
تحیۃ الوضو
جب کسی نماز میں وضو کر کے آو کم از کم ایک دفعہ اگر جماعت میں وقت ہو تو دو رکعت نماز تحیۃ الوضو ادا کر لیں
تحیۃ المسجد
جب مسجد میں بیٹھیں ہوں تو کم از کم دن میں ایک دفعہ دو رکعت نماز تحیۃ المسجد ادا کر لیں
مدنی انعام 21
آج آپ نے کنزایمان قرآن پاک سے 3 آیات مع ترجمہ و تفسیر تلاوت کی یا سنی
مدنی انعام 22
کیا آج آپ نے کم از کم دو اسلامی بھائیوں کو اسلامی کاموں کی ترغیب دی 1 نماز 2 مدنی قافلے 3 مدنی انعامات کی کاپی وغیرہ
مدنی انعام 23
آج آپ نے اسلامی کاموں مثلاََ درس سننا 2 انفردی کوشش مثلاََ مدنی قافلے میں سفر3 کاپی پُرکرنا 4 بیان سننا وغیرہ
مدنی انعام 24
جس کے آپ ماتحت ہیں اس کی اطاعت کی اس کی بات مانی مثلاََ 1 پیرجی 2 ماں باپ 3 بڑے وغیرہ
مدنی انعام 25
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 26
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 27
پردے میں پردہ
پردے میں پردہ کرنا سے مراد یہ ہے کہ جہاں بھی بیٹھوں اپنے کپڑوں کو جوڑکر بیٹھوں کہ کہیں کسی کی نگاہ کا گناہ کا باعث نہ بنے
قبلہ کی سیمت رخ
مطلب جب کہیں بھی اپ بیٹھوں تو کوشش کرو کہ آپ کا رخ قبلہ ہوں
مدنی انعام 28
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 29
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 30
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 31
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 32
19 مدنی پھول
اس کاپی کے صفہ نمبر 28 سے لے کر 30 تک ہیں اپ پڑھ لیجئے گا
مدنی انعام 33
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 34
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 35
صبح کو نماز کے لیئے مسلمانوں کو جگانہ صدائے مدینہ کہلاتا ہے
مدنی انعام 36
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 37
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 38
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 39
اگر پانچ نماز پڑھیں تو دن کا اکژ حصہ باوضو میں شمار ہو جاتا ہے اگر آپ ہر وقت وضو میں رہیں گے تو ماشاءاللہ بات بھی کچھہ اور ہو گی
مدنی انعام 40
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 41
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 42
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 43
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 44
یعنی نماز کو پیار اور تقوے سے پڑھا اور تلفظ کی صیح صیح ادائیگی کی
اور دعا کو آہستہ آہستہ ادب کے ساتھہ مانگی
مدنی انعام 45
نفاق اور ریاکاری
دوسروں کے سامنے خود کو خراب کمینہ کہنا جھوٹا وغیرہ کہنا اور دل میں خود کو اچھا سمجھنا
مدنی انعام 46
فضول گوئی سے بچنے کی عادت ڈالنے کے لیے
اشارے سے اور لکھہ کرباتیں کی
موبائل پر میسج کرنا لکھہ کر باتیں کرنے میں شمار ہو جاتا ہے
مدنی انعام 47
کیا آج آپ نے بیان سنا
یا مدنی چنل 1 گھنٹہ 12 منٹ دیکھہ لیا
مدنی انعام 48
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
مدنی انعام 49
آج آپ نے باتیں مختصر کی مثلاََ آپ نے فضول باتیں تو نہیں کی مثال کے طور پر کام کی بات کے علاوہ کبھی کہیں کی بات کبھی کہیں کی بات یعنی کے فضول باتیں اگر فضول بات منہ سے نکل جائے تو درود پاک پڑھ لیا
مدنی انعام 50
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
ھفتہ وار مدنی انعامات
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
ماھانہ مدنی انعامات
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
اس کی توانشاءاللہ آپ کو سمجھہ آ جائے گی نیچے فوٹوں میں دیکھہ لیں
پیارے پیر پیارے نبی پاکﷺ کا پیارے عاشق کی دعا
اللہ والوں کی دعاؤں میں بہت اثر ہوتا ھے
19 مدنی پھول جو 32 مدنی انعامات میں لکھا تھا
جب کاپی پُر ہو جائے تو مہینے کے آخر میں یہ پُر کر کے اپنے حلقے کے ذمے دار بھائی کو جمع کروائیں
عمل کرنے کا آسان طریقہ

About the Author

0 $type={blogger}:
Assalam.o.alikum piary Allah pak ap ko Khush rakhy Ameen
Ham ap k coment ka jawab Insha Allah jald dayn gay Jazak Allah Khyr